بین الاقوامی
-
8 اپریل 2024 کو ایک بڑا واقعہ ہونے والا ہے
تحریر (ثناء شعیب ) 8 اپریل 2024 کو ایک بڑا واقعہ ہونے والا ہے جو ہمارے آسمان میں دیکھا جائے…
مزید پڑھیں » -
نرالا سویٹس کے چیف ایگزیکٹو ،معروف کاروباری و سماجی شخصیت عبداللہ شیخ کی جانب سے پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے عہدے داران کے اعزاز میں پر وقار افطار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
رپورٹ (حافظ عرفان کھٹانہ سے،تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی) جدہ کے مقامی ہوٹل میں معروف کاروباری و…
مزید پڑھیں » -
(ایک شخصیت ایک تعارف)ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان
"”” ایک شخصیت ایک تعارف”” ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان تصاویر/ولید اعجاز اعوان آج ہم آپکی ملاقات ایک طویل وقفہ کے…
مزید پڑھیں » -
"”انٹرنیشنل کشمیر پریس کلب ریاض”” کے نائب صدر اور خطہ کشمیر کی ممتاز سماجی و فلاحی شخصیت سردار ذاکر حسین خان نے گزشتہ شب "”عمائدین شہر ریاض”” کے اعزاز میں ایک پر تکلف اور شاندار خصوصی "”دعوت افطار ڈنر”” کا اہتمام کیا
ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان ریاض سعودی عرب کا معروف سماجی و فلاحخ پلیٹ فارم اور کشمیریوں کے دل کی آواز…
مزید پڑھیں » -
"”پاکستان مسلم لیگ ضیاء”” کے صدر اور رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستانی صحافیوں سمیت دیگر اہم شخصیات سے گفتگو
ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان "”پاکستان مسلم لیگ ضیاء”” کے صدر اور رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
"”پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل ریاض سعودی عرب”” کے صدر امتیاز احمد نے گزشتہ شب "”لا ثانی ریسٹورنٹ”” میں چوہدری۔محمد اکرم گجر کے اعزاز میں ایک شاندار اور پرتکلف "”دعوت سحور”” کا خصوصی اہتمام کیا
ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان تصاویر/ولید اعجاز اعوان بے شک ماہ رمضان رحمتوں اور برکتوں والا مقدس مہینہ ہے، اس ماہ…
مزید پڑھیں » -
دنیا بھر میں اس وقت "”اسلام "” ہی وہ واحد حقیقی اور روحانی مذہب ہے، کہ جو بڑی تیزی کے ساتھ اس وقت پورے عالم کے اندر پھیل رہا ہے
ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان تصاویر/ولید اعجاز اعوان دنیا بھر میں اس وقت "”اسلام "” ہی وہ واحد حقیقی اور روحانی…
مزید پڑھیں » -
پاکستانی کمیونٹی ” الدمام کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب منعقد کی گئی الدمام ( جویریہ اسد ) سعودی عرب کے ساحلی شہر الخبر میں یوم پاکستان کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد مقامی ہوٹل میں کیا گیا جس میں کمیونٹی افراد نے بھر پور شرکت کرکے وطن عزیز سے محبت کا اظہار کیا تقریب کی نظامت کے فرائض منشأ طاہر نے بڑی خوش اسلوبی سے سر انجام دیتے ہوئے آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور یوم پاکستان پر تفصیلی روشنی ڈالی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حفیظ اللہ جلال کا کہنا تھا کہ 23 مارچ مسلمانوں کی تاریخی جدوجہد کی علامت اور پاکستان کی اساس کی حیثیت رکھتا ہے 23 مارچ تجدید عہد کے موقع پر ہم اپنے اسلاف کی دی ہوئی قربانیوں پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم سب پاکستان کی بقا ترقی اور خوشحالی کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے تقریب کے میزبان امجد شامی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نظریہ پاکستان ہمارے اکابرین کی میراث ہے زندہ قومیں کبھی بھی اپنے اسلاف کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرتیں پاکستان کے لئے ہمارے آباواجداد نے بے مثال تاریخ رقم کی ہے آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم تمام تعصبات اور اختلافات سے بالا تر ہو کر بطور پاکستانی ملکی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے کا عہد کرنا ہوگا تقریب میں خالد صدیقی اور نعیم نیازی نے ملی نغمہ ” اے وطن پیارے وطن پیش کر کے سامعین سے خوب داد حاصل کی تقریب سے راشد محمود ، غلام مصطفی خاں، افضال بدر ؛ پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم کے مرکزی وائس چیئرمین مرزا ریاض بیگ ، ملک عاصم مون ، مرزا غفار بیگ ، مرزا امجد بیگ ، اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے بانیان پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی خوشحالی اور استحکام کیلئے بھر پور عزم کا اعادہ کیا تقریب کے آخر میں یوم پاکستان کا کیک بھی کاٹا گیا
الدمام ( جویریہ اسد ) (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی) سعودی عرب کے ساحلی شہر الخبر…
مزید پڑھیں » -
معروف سماجی شخصیت اور مستقل کالم نویس "”بول کہ لب آزاد ہیں تیرے”” کے محمد مبشر انوار اور ان کے بھائی محمد فیصل انوار نے گزشتہ شب ریاض کی مقتدر، ادبی، سماجی، سیاسی، تعلیمی اور سفارتی اور صحافتی شخصیات کے اعزاز میں "”مرحبا ریسٹورنٹ "” میں ایک شاندار اور پر تکلف "”دعوت افطار ڈنر”” کا خصوصی اہتمام کیا گیا
ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان تصاویر/ ولید اعجاز اعوان ریاض کے کہنہ مشق صحافی، معروف سماجی شخصیت اور مستقل کالم نویس…
مزید پڑھیں » -
النزاوی گروپ جدہ کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا
رپورٹ ثناء شعیب (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی) النزاوی گروپ جدہ کی جانب سے صحافیوں کے…
مزید پڑھیں »