مجلس پاکستان " کے زیر اہتمام "یادگاری ریفرنس بیاد حافظ عبدلوحید" کے حوالے سے ایک فکری نششت کا 13 ستمبر 2024 بروز جمعہ منعقد کی جا رہی ہے 114

مجلس پاکستان کے زیر اہتمام یادگاری ریفرنس بیاد حافظ عبدلوحید کے حوالے سے ایک فکری نششت کا 13 ستمبر 2024 بروز جمعہ منعقد کی جا رہی ہے

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان، پی این پی نیوز ایچ ڈی

“مجلس پاکستان ریاض” سعودی عرب کے سیکرٹری جنرل رانا عمر فاروق کی اطلاع کے مطابق اپنی سابقہ روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ” مجلس پاکستان ” کے زیر اہتمام “یادگاری ریفرنس بیاد حافظ عبدلوحید” کے حوالے سے ایک فکری نششت کا 13 ستمبر 2024 بروز جمعہ، بعد نماز عشاء “خیمہ رانا عبدلروف” منعقد کی جا رہی ہے، جس میں دوست احباب اور عزیز و اقارب سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔ اور شرکت فرما کر ثواب دارین بھی حاصل کریں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں