غزہ پٹی اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے واقعات پر سلامتی کونسل اور بین الاقوامی برادری کشیدگی کے خاتمےکے لیے اقدامات کریں. کویت
سائفر کیس، سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان اہم شخصیت اور سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں۔ ان کی سکیورٹی مدنظر رکھنا ہو گی.جج نے خط لکھ دیا
جماعت اسلامی کی جدوجہد عوامی حقوق کے تحفظ کےلیے ہے۔ 6 اکتوبر کو کراچی میں دھرنا ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق
دیپالپور میں تھانہ بصیرپور کے علاقہ چک احمد شاہ میں گھریلو جھگڑے تنگدستی اور مہنگائی کے ہاتھوں مجبور ہوکر خاتون نے بیٹیوں سمیت زہریلی گولیاں نگل لیں
سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض کے سفارتخانہ پاکستان میں کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان کی جانب سے FCPS اور MCPS ستمبر 2023 کے امتحان کا انعقاد