184

دعائے صحت”” کی اپیل

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

جدہ کے سینئر صحافی، “” روزنامہ جسارت”” کراچی کے بیوروچیف اور “”ماہنامہ بساط “” کے نمایندہ خصوصی سید مسرت خلیل ملٹری ہسپتال جدہ میں کمر کی تکلیف کے باعث “” سرجیکل وارڈ”” میں ماہرین ڈاکٹروں کی تجربہ کار ٹیم کی نگرانی میں زیر علاج ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے “”PNP”” کے قارئین دوستوں اور احباب جدہ سے “” دعائے صحت”” کی اپیل کی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں جلد اور مکمل صحت یابی سے ہمکنار کرے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں