” میپ” MAP کی طرف سے عباسی شہید ہسپتال کے مریضوں کی سہولت کے لئے اور میڈیکل ٹریٹمنٹ کے لئے مشینوں کی فراہمی کا تحفہ دیا گیا
کراچی گلستان جوہر بلاک 3 اور بلاک 3-A سے منسل آبادی میں گندگی اور غلاظت کے ڈھیر، تعفن ہھیلنے سے بیماریاں پھوٹنے کا شدید اندیشہ اعلی حکام کی توجہ کے منتظر پریشان عوام