بین الاقوامیپاکستانصحت

بلیک سینما پروڈکشن "”بی سی پی BCP”” ریاض سعودی عرب کے سینئر ممبر اور معروف سماجی شخصیت کاشف عابد کے لئے دعائے "” صحت کی اپیل "” کی ہے.

ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان

بلیک سینما پروڈکشن "”بی سی پی BCP”” ریاض سعودی عرب کے سینئر ممبر اور معروف سماجی شخصیت کاشف عابد کا "”کنگ فہد میڈیکل سٹی ریاض”” KFMCH”” میں ماہرین ڈاکٹروں کی ٹیم کی نگرانی میں "”برین سرجری”” کا کامیاب آپریشن ہو گیا ہے، ان کے اہل خانہ نے "”PNP”” کے قارئین سے کاشف عابد کے لئے دعائے "” صحت کی اپیل "” کی ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے