شرکہ الفوزان کی طرف سے الریاض میں 76 ویں جشن یوم آزادی کے سلسلہ میں تقریب کا اہتمام 288

شرکہ الفوزان کی طرف سے الریاض میں 76 ویں جشن یوم آزادی کے سلسلہ میں تقریب کا اہتمام

خصوصی رپورٹ.حاجی محمد ناصر قادری (تازہ اخبار.پی این پی نیوز ایچ ڈی)

شرکہ الفوزان ریاض کی طرف سے الریاض میں 76 ویں جشن یوم آزادی کے سلسلہ میں تقریب کا اہتمام اور کیک کاٹا گیا جس میں اوورسنیر پاکستانی کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا بعد میں پاکستان کا قومی ترانہ پیش کیا گیا جس مہمان خصوصی سلطانہ المطیری، عادل القیبی، یوسف المطیری تھے.
پروگرام کا انعقاد اشرف خان سواتی، سید اعجاز شاہ سیالکوٹی، رحمت علی، سید سردار حسن سواتی، اعظم اور ثاقب بھائی، انور بھائی، نے تمام مہمانوں گرامی کا شکریہ ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں