یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے ریاض میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے 102

یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے ریاض میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے

ریاض رپورٹ: عالم خان مہمند (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے ریاض میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے.
جو کہ 6 ستمبر شام 06.00 بجے سے 12.00 بجے تک ایگزٹ 28 مکہ روڈ کے قریب ریاض سعودی عرب میں منقعد ہو گی.
ایونٹ کا انتظام رابعہ بنت طارق نے کیا اور فیصل اینڈ گروپ اور ڈائمنڈ اسکوائر کمپنی کے زیر اہتمام کیا جا رہا ہے.
رجسٹریشن entry مفت ہے صرف آپ کو رجسٹر کرنے کیلئےاپنا اندراج کروانا ہے.
یوم دفاع پاکستان اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ منائیں اور لطف اندوز ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں