اہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریںتصاویر اور مناظرسیاستملٹی میڈیا

پیپلز پارٹی ریاض ریجن، شریف بلوچ کی بحیثیت نائب صدر میڈیا افیئر ز نامزدگی

سعودی عرب ریاض رپورٹ زبیر خان بلوچ :پی این نیوز ایچ ڈی

پاکستان پیپلز پارٹی ریاض ریجن کے صدر احسن عباسی کی ہدایت پر پی پی پی ریاض کے سینئیر کارکن شریف بلوچ کو نائب صدر میڈیا افئیرز تعینات کیا گیا ہے.

ہم نو منتخب عہدیدار سے امید کرتے ہیں کہ وہ پارٹی پالیسی اور پی پی پی ریاض ریجن سے منسلک ایکٹیویٹیز کو میڈیا میں بہتر انداز میں اجاگر کریں گے۔ انکی نامزدگی کے حوالے سے مڈل ایسٹ و گلف کے صدر میاں منیر ہانس، جنرل سیکرٹری محمد خالد رانا ، سعودی عرب کے مركزي صدر تصور حسين چودھری اور جنرل سیکرٹری سردار محمد رزاق نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے اور امید کی ہے کہ شریف بلوچ بھٹو پارٹی کاز کے حوالے سے ایک بہتر و جامع انداز میں کام کریں گے۔
شکریہ
رانا عدیل اکبر
سیکرٹری جنرل
پاکستان پیپلز پارٹی ریاض ریجن، سعودی عرب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے