اہم خبریںبین الاقوامیپاکستانصحت

سینئر صحافی سید مسرت خلیل کی دعائے صحت ” کی اپیل

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سید مسرت خلیل کے لئے دعائے صحت کی اپیل
جدہ کے سینئر صحافی، روزنامہ جسارت کے یوروچیف اور اسپورٹس تجزیہ کار سید مسرت خلیل آج کل جدہ میں طبیعت کی ناسازی کا شکار ہیں ان کے اہل خانہ نے "”PNP”” کے قارئین سے "دعائے صحت ” کی اپیل کی ہے، اللہ تعالی جلد اپنی رحمت کے صدقہ انہیں جلد مکمل صحتیابی سے ہمکنار کرے( امین ثم امین)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے