Prayers for the recovery of Mohammad Riaz Chaudhry 237

محمد ریاض چوہدری عاجز “” کی صحت یابی کیلئے دعاء

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سعودی عرب کی معروف ادبی و سماجی شخصیت “حلقہء فکر و فن رہاض کے بانی اور مرکزی صدر” ادبی تنظیم “حرف و سخن امریکی “اور 5 شعر و ادب کے حوالے سے شائع شدہ ادبی کتب کے مصنف محمد ریاض چوہدری عاجز “”چیسٹ انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ دنوں انہیں ایمرجنسی حالت می CENTRA HOSPITAL”” امریکہ میں داخل کروا دیا گیا اب تازہ ترین صورتحال کے مطابق ڈاکٹروں کے مشورہ کے بعد ان کی سرجری کے ذریعے ایک اور انسٹڈ ڈال دیا گیا ہے، اور وہ اب تیزی کے ساتھ روبصحت ہو رہے ہیں، ان کے اہلخانہ نے تمام دوست احباب سے اپنے والد گرامی محمد ریاض چوہدری کی جلد صحت یابی کی دوبارہ خصوصی دعا کی درخواست کی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں