Pakistan Writers Club Riyadh/Saudi Arabia 114

پاکستان رائیٹرز کلب “”PWC”” ریاض سعودی عرب کے مرکزی صدر انجینئر نوید الرحمن کی طرف سے عید کے پہلے روز “”عید ملن پارٹی”” کا خصوصی اہتمام

رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان رائیٹرز کلب “”PWC”” ریاض سعودی عرب کے مرکزی صدر انجینئر نوید الرحمن نے ریاض میں مقیم معروف شخصیات کے اعزاز میں فیملی گیدرنگ کا (بدہ 28 جون 2023 WEDNESDAY) کو اپنی رہائش گاہ پر ایک پر خلوص دعوت کا عید کے پہلے روز “”عید ملن پارٹی”” کا بعد نماز عشاء خصوصی اہتمام کیا ہے، جس میں عید کے تہوار کو پاکستانی روایات اور خوشیوں کے مطابق پورے جوش و خروش کے ساتھ منانے کا انتظام کیا گیا ہے، میزبان نعید الرحمن کی طرف سے تمام مدعو مہمانوں کو وقت کی پابندی کی درخواست بھی کی گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں