organized by Pakistan 163

پاکستان رائیٹرز کلب ریاض “”PWC”” کے زیر اہتمام “”اقبال ڈے””

خصوصی رپورٹ/اعجاز؟احمد طاہر اعوان

پاکستان رائیٹرز کلب ریاض “”PEC”” کے زیر اہتمام دوسرے سالوں کی طرح امسال بھی شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کو جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے منانے کے لئے 10 نومبر 2023 بروز جمعہ بعد نماز عصر “”BARBQ”” ریسٹورنٹ( بلمقابل راشد سویٹ ہوس) منانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس کی صدارت “”PWC”” کے مرکزی صدر نوید الرحمن کریں گئے جبکہ مہمان خصوصی پاکستان انٹرنیشنل اسکول ناصریہ کے استاد محترم اور ماہر تعلیم پروفیسر عظمت اللہ ہوں گئے جبکہ نظامت کے فرائض “”کلب”” کے نوجوان ممبر ولید اعجاز اعوان کریں گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں