جمعیت علمائے اسلام ریاض سعودی عرب کے صدر مولانا مفتی عبدالجبار کی طرف مہمانان گرامی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ 185

جمعیت علمائے اسلام ریاض سعودی عرب کے صدر مولانا مفتی عبدالجبار کی طرف مہمانان گرامی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

سٹاف رپورٹ (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

جمعیت علمائے اسلام ریاض سعودی عرب کے صدر مولانا مفتی عبدالجبار کی طرف سے پاکستان سے تشریف لانے والے مہمانان گرامی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔
جس میں جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے نائب صدر مولانا عبدالکریم عابد، شاپور شیخ کے فرزند قاری عبیداللہ، ریاض کے سابق صدر مولانا اسداللہ، قاری أبدالی المعروف أبدال ترابی مولانا الياس عابد حافظ حماد مولانا ذبیح اللہ قاری رفیع اللہ مولانا محب اللہ جناب مسعود احمد مخلص جناب خورشید اور دیگر احباب نے شرکت کی۔
آخر میں میزبان مفتی عبدالجبار نے مہمانوں کو ریاض آمد پر خوش آمدید کہا اور عمرہ ادائیگی پر مبارکباد پیش کی اور ساتھ میں تمام حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپکی آمد ہمارے لیئے باعث شرف ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں