اہم خبریںپاکستانسیاست

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ، پی این پی نیوز ایچ ڈی)
زیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے.
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرول اور ڈیز ل کی قیمت میں 35، 35 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے