آج کے کالمزبین الاقوامی کالمزتصاویر اور مناظرتعلیمدلچسپ و عجیبفیچر کالمزکالمزملٹی میڈیا

دل ڈوب رہا ہے

نمیرہ محسن ،پی این پی نیوز ایچ ڈی

دل ڈوب رہا ہے؟
آنسو دل سے بہتے خون میں شامل ہو رہے ہیں؟
دھڑکن بے ترتیب ہے؟
کوئی دھڑکا لگا ہے؟
سونے لگتے ہیں تو دل بند ہوتا ہے
اور
آپ گھبرا کر اٹھ جاتے ہیں؟
پانی پیتے ہیں اور سو نہیں پاتے۔
کوئی بات نہیں
ایک تو دن کو سونا چھوڑ دیجیے دوسرا کھانا مغرب کے بعد کھائیے۔
اہم بات۔
اگر اللہ آپ کو سونے نہیں دے رہا تو جلدی کیجیے
اچھے سے وضو کیجیے۔ دعائیں پڑھیے۔ تحیتہ الوضو کے دو نفل ادا کیجیے اور تہجد میں شامل ہو کر آفاقی حلقہ عشق میں حاضری لگوائیے۔
اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے۔
آمین

اگست 2024

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے