88

کہنہ مشق صحافی، “”PNP”” کے بیوروچیف، مستقل کالم نویس “”میری آواز”” اور سیاسی تجزیہ کار اعجاز احمد طاہر اعوان تقریبا” تین ماہ پاکستان کراچی میں قیام کرنے کے بعد جمعہ (16 فروری 2024) کو واپس ریاض سعودی عرب پہنچ گئے

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کہنہ مشق صحافی، “”PNP”” کے بیوروچیف، مستقل کالم نویس “”میری آواز”” اور سیاسی تجزیہ کار اعجاز احمد طاہر اعوان تقریبا” تین ماہ پاکستان کراچی میں قیام کرنے کے بعد جمعہ (16 فروری 2024) کو واپس ریاض سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ ریاض میں اپنے قیام کے دوران وہ “”PNP”” کے “”CEO”” حافظ محمد عرفان کھٹانہ ، “”MD”” زبیر خان بلوچ، اور دیگر صحافتی ٹیم کے ممبران سے ملاقات بھی جلد ہی کریں گئے۔ اور “”PNP”” کے لئے اپنی صحافتی سرگرمیوں کے سلسلہ کو بھی جلد دوبارہ شروع کریں گئے۔ ریاض کے ادبی، سماجی، فلاحی، مذہبی اور صحافتی تنظیموں نے انہیں ریاض میں دوبارہ آمد پر دل کی اتھاء گہرائیوں سے “”خوش آمدید”” کہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں