میاں محمد نواز شریف کے العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ میں باعزت بری ھونے پر مبارک باد 118

میاں محمد نواز شریف کے العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ میں باعزت بری ھونے پر مبارک باد

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے صدر عدنان اقبال بٹ جوائنٹ سیکرٹری جنرل سعودی عرب، کوآرڈینیر / سینئر نائب صدرریاض ریجن چوھدری سجاد علی اور یوتھ ونگ صدر ملک جی ایم اعوان سعودی عرب کی مسلم لیگ ن ریاض ایسٹ کے صدر چوھدری جمیل ربانی کی طرف اپنے گھر پے پر تکلف عشائیہ کا اھتمام کیا گیا.
میاں محمد نواز شریف کے العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ میں باعزت بری ھونے پے مبارک باد پیش کی گیئں اور میاں محمد نواز شریف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا.
چوھدری جمیل ربانی کا بہت بہت شکریہ انہوں نے اتنے خلوص اور محبت سے اکٹھے ھونے کا موقع دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں