مکہ مکرمہ کے عزیزیہ ٹاؤن میں اصلی گوجرانوالہ ریسٹورنٹ کی نئی برانچ کا افتتاح معروف نامور صحافی اینکر پرسن عمران ریاض خان نے کی
سعودی عرب کے شہر جدہ میں مشہور و معروف کاروباری شخصیت چوہدری حسنین گوندل نے اپنی نئی کمپنی کے قیام کی خوشی میں تقریب کا اہتمام کیا
سعودی عرب کے شہر جدہ میں باصلاحیت خواتین، کاروباری شخصیات، فنکاروں اور پیشہ ور خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سی ایس او ایس ایم لومیئر شگفتہ مناف نے ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں با اختیار خواتین نے اپنی متاثر کن کہانیاں شیئر کیں
معروف سماجی شخصیت سردار طلعت محمود خان نے سفارتخانہ پاکستان الریاض میں متعین نئے ویلفیئر اتاشی ساعد عزیز کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔
سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستان قونصلیٹ کے زیراہتمام *”یوم تشکر” اور “یوم تکبیر”* کی مناسبت پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا