اہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبشوبزملٹی میڈیا

معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کا کیس لڑنے والے وکیل کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کیس میں معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کا کیس لڑنے والے وکیل کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا.
نیوزکے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان گن پوائنٹ پر خلیل الرحمٰن قمر کے وکیل سے موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔وکیل کے مطابق انہوں نے ملزمان سے موبائل فون نہ لے جانے کی درخواست کی جس پر انہوں نے گولی مارنے کی دھمکی دی.
وکیل نے تھانہ باغبانپورہ لاہور میں ملزمان کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست جمع کرادی ہے.

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

شاهد أيضاً
إغلاق
error: مواد محفوظ ہے