پاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبکاروبارملٹی میڈیا

خان غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی کا محمد یونس کھچی کو چوک پیرے والا مسہ کوٹہ تحصیل کہروڑپکا کی عوام کے لئے واٹر فلٹریشن پلانٹ عطیہ

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

خان غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی نے محمد یونس کھچی کو چوک پیرے والا مسہ کوٹہ تحصیل کہروڑپکا کی عوام کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹ عطیہ کر دیا ہے ۔

خان غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی کے بھائی غلام عباس خان ، غلام مرتضیٰ خان اور غلام مصطفیٰ خان نے محمد شبیر کو فلٹر پلانٹ دے دیا ۔ خان غلام حسین خان بلوچ نے نمایندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت مسہ کھوٹھ میں صاف پانی کی اشد ضروت تھی جس کو شکر الحمداللہ پورا کیا ھے انہوں نے مزید کہا انشاء اللہ ہم عوام کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑوں گا ۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے