انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبسیاستملٹی میڈیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی صدر مجلس وحدت المسلمین سندھ علامہ باقر عباس زیدی سے میں ملاقات

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

جماعت اسلامی کے تحت 15 اکتوبر کو شاہراہ فیصل پر فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والے”الاقصیٰ فلسطین مارچ“ سمیت 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے تحت ”قومی مشاورتی اجلاس“ میں شرکت و رہنمائی کی دعوت دے رہے ہیں
اس موقع پرامیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ محمد حسین محنتی، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، صدرمجلس وحدت المسلمین کراچی علامہ شیخ محمد صادق جعفری، ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلماء کراچی مولانا عبدالوحید موجود ہیں۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے