انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظرتعلیمٹیکنالوجیدلچسپ و عجیبسیاستصحتکاروبارملٹی میڈیا

جماعت اسلامی کی جدوجہد عوامی حقوق کے تحفظ کےلیے ہے۔ 6 اکتوبر کو کراچی میں دھرنا ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سودی نظام معیشت تباہی کی جڑ ہے۔ گزشتہ حکومتوں نے معیشت کو بیرونی قرضوں سے چلایا۔ سستی بجلی پیدا کرنے کی بجائے عوام پر بجلی گرائی گئی۔ حکمران پارٹیوں کا معیشت ٹھیک کرنے میں نہیں، کرپشن میں مقابلہ رہا۔
جماعت اسلامی کی جدوجہد عوامی حقوق کے تحفظ کےلیے ہے۔ 6 اکتوبر کو کراچی میں دھرنا ہوگا۔
بجلی کا نظام ایک اتھارٹی کے تحت چلایا جائے، اور ناجائز ٹیکس ختم کیے جائیں،لائن لاسز کا بوجھ آئی پی پیز یا حکومت کے بجائے غریب پاکستانیوں پر ڈالا جاتا ہے، جو کہ صریحا ظلم ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے