ریاض/خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنر ہاوس میں اہلحدیث علماکرام  صحافی تاجر و زعماشہر کی  اتحاد بین المسلمین کونسل پاکستان کے چیرمین علامہ ڈاکٹر عامرعبداللہ کی قیادت میں ملاقات کی اس موقع پر  کالم نگار عمران احمد سلفی ۔ اسلامی یکجہتی کونسل کے سربراہ علامہ عبدالخاق آفریدی ۔  جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کے مدیر مولانا ضیاالرحمن مدنی ۔ جامعہ ستاریہ کے نائب مدیر  مولانا مفتی انس مدنی ۔ ممتاز بزرگ صحافی  حشمت اللہ صدیقی ۔  الایمان گروپ  محمد عدنان خانزادہ۔ ممتاز تاجر  عبدالرشید بندہانی ۔  حافظ اویس مدنی ۔جامعہ الاحسان کے مدیر  مولانا احسن سلفی۔ عالمی شہرت یافتہ قاری مصدق الامین۔ اقراء یونیورسٹی عبدالمعز ۔  اسلامی جمہوری اتحاد کے پریس سیکٹری حافظ فیصل شاہ ۔تاجر حافظ حذیفہ ناصر۔عبدالحسیب چوہان۔ عمرفاروق  شریک تھے.
				
						





