اہم خبریںبین الاقوامیپاکستان

ریاض کی سماجی شخصیت شجاع الرحمن کی "”خوشدامن کراچی”” میں انتقال فرما گئیں!

خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ریاض کی معروف سماجی شخصیت شجاع الرحمن کی "”خوش دامن”” طویل علالت کے بعد گزشتہ روز کراچی میں انتقال فرما گئیں، انا للہ و انا الیہ راجعون،،، مرحومہ کی وفات پر دوست احباب نے ان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل اور بلند درجات کی خصوصی دعا بھی کی ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے