انٹرویواہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریںپاکستانتصاویر اور مناظرٹیکنالوجیدلچسپ و عجیبکاروبارملٹی میڈیا

ایئر سیال کی ہفتہ میں چار فلائٹ آپریٹنگ کی جائیں گی

بیورو چیف کراچی(اعجاز احمد طاہر اعوان،تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ایئر سیال “AIR SIAL” نے اپنے مسافرو کی سہولت اور اطلاع کے لئے یہ اعلان بھی کیا گیا ہے اور اپنے “فلائٹ شیڈول” کا اجراء کر دیا گیا ہے، شیڈول کے مطابق ابتداء میں “AIR SIAL” کی ہفتہ میں چار فلائٹ آپریٹنگ کی جائیں گی، جو بالترتیب سوموار، بدھ، جمعہ اور اتوار کے دنوں میں براہ راست لاہور سے جدہ سعودی عرب کے لئے 180 سے زائد مسافروں کو لے کر خدہ جایا کرے گئی.

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے