انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبسیاستصحتملٹی میڈیا

سستی شہرت کیلئے لگائی گئی آٹے کی لمبی لائنوں نے اب تک 8 مظلوم افراد کی جان لے لی.سابق وزیر اعظم عمران خان

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ عدلیہ کی تقسیم کی سازش ناکام بنانے کیلئے تمام وکلاء سپریم کورٹ لائرز کنونشن میں بھرپور شرکت کریں،ہارٹ اٹیک سے ہونے والی اچانک اموات کے تناظر میں میرے خانساماں سے میرے کھانے سے متعلق سوال خطرناک عزائم ظاہر کرتا ہے،افسوس ہے کہ ملک میں ظلم و جبر کی داستان رقم کرنے والوں کو نیوٹرلز کی حمایت حاصل ہے،معصوم شکلیں بنانے والے اداکاروں کا ماضی ماورائے عدالت قتل کی وارداتوں سے بھرا پڑا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے