انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبسیاستکاروبارملٹی میڈیا

ہر مشکل کو سر کر لینے کا یقین خوداعتمادی ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پیی این پی نیوز ایچ ڈی)

بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری کےدوران امپورٹڈ سرکار نے اسلام آباد کےI-10 سیکٹر میں ہماری حکومت کیجانب سے”احساس ریڑھی بان“ پروگرام کے تحت فراہم کی گئی ریڑھیاں/سٹالز تباہ کر کےنہایت بےحسی کا مظاہرہ کیا ہے۔کمزوروں اور غریبوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا غیر انسانی اور قابلِ مذمت عمل ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے