Butgram district won another honor 79

ضلع بٹگرام کے نوجوان نے سعودی عرب کے سرزمین پر ایک اور اعزاز اپنے نام کردیا

رپورٹ عالم خان مہمند (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ضلع بٹگرام کے نوجوان نے سعودی عرب کے سرزمین پر ایک اور اعزاز اپنے نام کردیا۔
عبدالوحید کا تعلق ضلع بٹگرام سے ہے
عبدالوحید 1994میں سعودی عرب ریاض میں پیدا ھوئے بچپن سے کرکٹ سے لگاؤ رکنے والے نے آہستہ آہستہ سعودی عرب قومی کرکٹ ٹیم میں اپنی پرفارمنس سے جگہ بنائی اور اج قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہے۔
آج 22 دسمبر کو RCA کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں سعودی عرب میں 303 رنز بناکر سعودی عرب کی سرزمین پر پہلی ٹڑپل سنچری بنانے میں کامیاب ھوے انہوں نے 137 گیندوں پر
40×4 اور 9×6 کی مدد سے 303 رنز بناکر نیا رکارڈ قائم کردیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں