ٹاپ ٹین مرحلہ.آج کھیلے جانے والے پہلے مقابلے میں مراکیوال_سٹیلئین نے اے_ڈی_الیون_ڈونگرپور کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دیا 152

ٹاپ ٹین مرحلہ.آج کھیلے جانے والے پہلے مقابلے میں مراکیوال_سٹیلئین نے اے_ڈی_الیون_ڈونگرپور کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دیا

رپورٹ /ثقلین رحمان سیالکوٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

آج کھیلے جانے والے پہلے مقابلے میں مراکیوال_سٹیلئین نے اے_ڈی_الیون_ڈونگرپور کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دیا۔پہلے بلے بازی کرتے ہوئے۔اےڈی الیون نے 150 رنز کا ٹارگٹ دیا۔سہیل_شاہ ایک بار پھر سے اچھی پرفارمنس دی۔55 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔جواب میں مراکیوال_سٹیلئینز نے یہ ہدف با آسانی چیز کر لیا۔ہارون نے 62 رانا_یاسر_پتوال 39 اور فہیم_ملک 31 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔ہارون کو آل راؤنڈ پرفارمنس پر چیف سپانسر ملک_فیصل کی جانب سے 5,000 کا انعام دیا گیا۔کپتان کی جانب سے پلئیر میں حوصلہ افزائی کی گئی۔شاندار کارکردگی پر حاجی محمد ناصر قادری کی طرف پوری ٹیم مراکیوال_سٹیلئین کو مبارکباد پیش کرتے ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں