انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبملٹی میڈیا

شبقدر افسوسناک واقعہ میں تین افراد جاں بحق

چارسدہ(عدنان تابش۔ پی این پی نیوز ایچ ڈی)

شبقدر حاجی زئی کے علاقہ ترخہ میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں ویلج ناظم ملک ابراہیم سمیت 3 افراد جاں بحق۔
جاں بحق ہونے والوں میں ویلج ناظم ملک ابراہیم، باچا خان اور نیاز علی شامل ہیں۔ فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ جن میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہیں۔ واقعہ میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال شبقدر منتقل کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے