To Allah we belong and to Him we shall return 153

کراچی کی معروف سماجی و فلاحی شخصیت اکبر ڈار کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد گزشتہ روز حیدر آباد میں انتقال فرما گئیں

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
کراچی کی معروف سماجی و فلاحی شخصیت اکبر ڈار کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد گزشتہ روز حیدر آباد میں انتقال فرما گئیں،،،
انا للہ و انا الیہ راجعون،،، مرحومہ گزشتہ کئی دنوں سے “”ہاشم میڈیکل سٹی ہاسپٹل” حیدر آباد میں “”ICU”” یونٹ میں زیر علاج تھیں، ان کے انتقال پر ملال پر ان کے عزیز و اقارب، دوست احباب اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے اپنے اپنے گہرے دکھ و غم کا اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کے دربار بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی
مقام بھی عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ عظیم سانحہء برداشت کرنے کی ہمت اور صبر بھی دے
(آمین ثم آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں