Former General Secretary of Sialkot Press Club (late) Muhammad Rasheed Chaudhry's son-in-law Muhammad Osama Rasheed Chaudhry got married. 228

سیالکوٹ پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری (مرحوم)محمد رشید چوہدری کے صاجنرادہ محمد اسامہ رشید چوہدری رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

سیالکوٹ رپورٹ(کامران سلہری ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

شادی تقر یب میں سیا سی وسماجی شخصیا ت کی شرکت،دولہا کو نئی زند گی کی شروعات پر مبارکباد۔تفصیلات کے مطابق اسامہ رشید چوہدری کی شادی میں سابق وزیر جیل خانہ جات آزاد جموں وکشمیر چوہدری محمد اسحاق،عرفان اللہ وڑائچ ایڈ ووکیٹ، نو ازش علی قریشی،چوہدری فاروق احمد،حاجی محمد عارف چوہدری،رضوان طاہر ایڈووکیٹ،تنو یر حیدراعوان، چوہدری سرور گجر،حافظ ذکاء سمیت سیا سی، سماجی،مذ ہبی شخصیات نے دولہا کو نئی زندگی کے آغاز پر مبارکبا د دیتے ہو ئے خو شگوار اذدواجی زند گی کیلئے دعا بھی دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں