اہم خبریںبین الاقوامیکاروبار

سعودی عرب کی نیشنل گیس اینڈ انڈسٹریلائزیشن کمپنی ’”غازکو‘” GASCO نے گیس سیلنڈر ری فلنگ کی نئی قیمت کا اعلان کیا ہے

خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
"” الاقتصادیہ”” اور "”روزنامہ اخبار 24″” کے مطابق کمپنی کی ویب سائٹ پر’ گیس سیلنڈر ری فلنگ کی نئی قیمت کا اطلاق اتوار11 جون 2023 سے کردیا گیا ہے‘۔
گیس کمپنی نے بیان میں کہا کہ’ گیس سیلنڈر ری فلنگ کی نئی قیمت 19.85 ریال ہوگی جس میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس شامل ہے تاہم ڈسٹری بیوشن سینٹروں سے سیلز آوٹ لیسٹں تک ٹرانسپورٹ کی لاگت شامل نہیں.
یاد رہے کہ اس سے قبل گیس سیلنڈر 18.85 ریال میں دستیاب تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے