اہم خبریںپاکستانسیاست

شہر قائد میں ڈاکوؤں کا راج، قانون نافذ کرنے والے خواب غفلت کی گہری نین میں مدہوش،،،امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن

خصوصی رپورٹ/ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،ہی این پی نیوز ایچ ڈی)

امیر جماعت اسلامی کراچی کے حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اس وقت کراچی کے اندر ڈاکوؤں کا راج ہے اور عوام عدم تحفظ کا بری طرح شکار ہیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے خواب غفلت کی گیری نیند میں ڈوبے ہوئے ہیں عوام نے اپنے عدم تحفظ کی وجہ سے گھروں سے باہر نکلنا بند کر دیا ہے، اب کراچی کے عوام کو اپنے تحفظ کے لئے بندوق کو اپنے ہاتھوں میں لینے کو وقت آ گیا ہے، اس وقت ان وارداتوں اور جرائم پیشہ عناصر عوام ان کے رحم و کرم پر ہیں کراچی میں نہ ہی قانون ہے اور نہ ہی حکومت ہے؟ جرائم پیشہ عناصر کھلے عام عوام کو لوٹ رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہی ہے، سیکورٹی ادارے عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں، ڈر یے کہ کراچی کے اندر مار دھاڑ کی جنگ نہ شروع ہو جائے.

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے