انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظرتعلیمدلچسپ و عجیبملٹی میڈیا

معروف شاعر و ادیب اجمل سراج کراچی میں 56 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

کراچی/خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان،پی این پی نیوز ایچ ڈی

کراچی کے معروف شاعر و ادیب اجمل سراج طویل علالت کے بعد کراچی میں 56 سال کی طویل زندگی میں انتقال کر گئے۔۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون،،، وہ گزشتہ کئی روز سے پھیپڑوں کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ اور کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، دوست احباب، اور عزیز و اقارب سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے