خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
“”میڈیا رپورٹس”” کے مطابق صدر پاکستان عارف علوی نے
“”عید الفطر”” کے پر مسرت موقع پر 5 سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، ان تعطیلات کا آغاز 21 سے 25 اپریل 2023 (جمعہ تا منگل ) تک ہو گا، چھٹیوں کے بعد تمام سرکاری اور پرائیوٹ دفاتر 26 اپریل (بدھ) سے دوبارہ کھل جائیں گئے.