انٹرویواہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریںپاکستانتصاویر اور مناظرملٹی میڈیا

پی این پی نیوز ایچ ڈی کی نمائندہ اور آئی ڈبلیو پی جی امن سفیر سیدہ نمیرہ محسن شیرازی کی سیول آمد، عالمی امن رہنماؤں سے خطاب

پی این پی نیوز ایچ ڈی کی نمائندہ اور سعودی عرب سے سمندر پار پاکستانی آئی ڈبلیو پی جی امن سفیر, چئر وومن اڈیپٹ وومن سیدہ نمیرہ محسن شیرازی کی سیول آمد

اسٹاف رپورٹ :پی این نیوز ایچ ڈی

پی این پی نیوز ایچ ڈی کی نمائندہ اور سعودی عرب سے سمندر پار پاکستانی آئی ڈبلیو پی جی امن سفیر, چئر وومن اڈیپٹ وومن سیدہ نمیرہ محسن شیرازی کی سیول آمد اور تمام عالمی امن راہنماوں سے خطاب

میری تقریر امن کی اہمیت پر تھی۔ اسلام کا تعارف، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت کے بارے میں معلومات ، تمام پیغمبر آپس میں بھائی تھے ، ہم سب آسمانی مذاہب اور پیغمبروں پر ایمان لاتے ہیں اور امن کا راستہ صرف اور صرف باہمی بات چیت، آزادی رائے، ذاتی انتخاب کا احترام، ہمدردی، عزت اور باہمی قبولیت ہے۔
کسی بھی انسان کو بنیادی ضروریات کے لئے انسان ہونا ہی کافی ہے۔ رنگ و نسل یا مذہب کے نام پر جنگ انسانی جانوں کا زیاں ہے۔
ہم مسلمان اسلام کے نام پر دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ اسلام دین واحد ہے کہ جس میں ہتھیار انسانی جان کو بچانے کے لیے اور جوابی کاروائی میں اٹھایا جاتا ہے۔ ہمیں جنگ کی حالت میں بھی عبادت خانوں ، گھروں اور درختوں کو نقصان پہنچانے سے روکا جاتا ہے۔ بچوں ،بوڑھوں، نہتوں، معذوروں اور عورتوں پر حملے کی سختی سے ممانعت ہے۔ اسلام امن ہے اور انسانی جان کی قدر کرتا ہے۔ ہمیں ساری دنیا میں ہونے والی جنگوں کو بات چیت سے روکنا ہوگا ورنہ آنے والی نسلیں ذہنی اور جسمانی معذور پیدا ہوں گی۔
شرکا میں، امریکہ، لاطینی امریکہ، آسٹریلیا، یورپ، لندن، کروشیا، کولمبو، کولمبیا،چائنا، فلپائن، متحدہ عرب امارات، قطر،بحرین، افریقہ، ساوتھ افریقہ، یمن، نیوزی لینڈ، بارباڈوس، ملائشیا، تھائی لینڈ، ایتھوپیا، لیبیا، انڈیا، بنگلہ دیش، تبت، ودیگر ممالک شامل تھے۔
میری تقریر امن کی اہمیت پر تھی۔ اسلام کا تعارف، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت کے بارے میں معلومات ، تمام پیغمبر آپس میں بھائی تھے ، ہم سب آسمانی مذاہب اور پیغمبروں پر ایمان لاتے ہیں اور امن کا راستہ صرف اور صرف باہمی بات چیت، آزادی رائے، ذاتی انتخاب کا احترام، ہمدردی، عزت اور باہمی قبولیت ہے۔
کسی بھی انسان کو بنیادی ضروریات کے لئے انسان ہونا ہی کافی ہے۔ رنگ و نسل یا مذہب کے نام پر جنگ انسانی جانوں کا زیاں ہے۔
ہم مسلمان اسلام کے نام پر دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ اسلام دین واحد ہے کہ جس میں ہتھیار انسانی جان کو بچانے کے لیے اور جوابی کاروائی میں اٹھایا جاتا ہے۔ ہمیں جنگ کی حالت میں بھی عبادت خانوں ، گھروں اور درختوں کو نقصان پہنچانے سے روکا جاتا ہے۔ بچوں ،بوڑھوں، نہتوں، معذوروں اور عورتوں پر حملے کی سختی سے ممانعت ہے۔ اسلام امن ہے اور انسانی جان کی قدر کرتا ہے۔ ہمیں ساری دنیا میں ہونے والی جنگوں کو بات چیت سے روکنا ہوگا ورنہ آنے والی نسلیں ذہنی اور جسمانی معذور پیدا ہوں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے