آج کے کالمزبین الاقوامیبین الاقوامی کالمزفیچر کالمزکالمز

میرے لفظوں کو سمجھ نہ پایا یہ جہان تیرا خدا

My words were not understood, this world is your God

سیدہ نمیرہ محسن شیرازی: پی این پی نیوز ایچ ڈی

عجب سی زندگی ہے سائبان کوئی نہیں
میں بے اماں تو نہیں پر امان کوئی نہیں
میرے لفظوں کو سمجھ نہ پایا یہ جہان تیرا خدا
میں اک جہاں میں تو ہوں پر میرا جہان کوئی نہیں
تاعمر ڈھونڈتی رہی وہ دست نہاں پس خون جگر
کاٹھ کی پتلی کو آہ و فغاں کوئی نہیں
چرخ کو پوچھوں جو تیرا پتہ کیونکر ہو
دل مردہ میں رہے زندہ ارمان کوئی نہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے