MM_MT_Malchan defeated Marakiwal_Tigers 114

یم_ایم_ٹی_ملچان نے مراکیوال_ٹائیگرز کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دیا

رپورٹ /ثقلین رحمان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

آج کھیلے جانے دوسرے مقابلے میں ایم_ایم_ٹی_ملچان نے مراکیوال_ٹائیگرز کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دیا۔پہلے بلے بازی کرتے ہوئے۔مراکیوال_ٹائیگرز نے 149 رنز کا ٹارگٹ دیا۔جس میں وقار_بلا 48 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رپے۔ایم ایم ٹی کی جانب سے اچھی بالنگ رہی۔عثمانی_شیخ کے 4 وکٹ ملک_شفیق کے 2 وکٹ اور عثمان کوہلی کو 4 اوور میں صرف 17 رنز اور 1 وکٹ لینے میں کامیاب ہوئے۔جواب میں ایم_ایم_ٹی_ملچان نے یہ ہدف ایک اوور پہلے چیز کر لیا۔عثمان_کوہلی 45 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔اور ساتھ ملک_شفیق کے شاندار 35 رنز۔عثمان_کوہلی کو انتظامیہ چیف سپانسر ملک_فیصل کی جانب سے انعام دیا گیا۔اسکے علاوہ ٹیم کیپٹن ملک_شفیق اور ملک_سرفراز کی جانب سے کھلاڑیوں میں ایمپائر اور میڈیا کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ایم ایم ٹی ملچان کو کامیابی پر حاجی محمد ناصر قادری ایڑورٹائرنگ منیجر پی این پی نیوز ایچ ڈی بیورو چیف جے آر وائے نیوز ایچ ڈی سعودی عرب مبارکباد پیش کرتے ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں