پاکستانکھیل

مرل کرکٹ لیگ مرل پسرور جس میں پاکستان بھر سے سولہ ٹیموں نے حصہ لیا جو کہ بہت ہی شاندار ایونٹ ہوا

رپورٹ حاجی محمد ناصر قادری(تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
جس کا فائنل علامہ الیون اور بھٹی قلندر چکوال کے درمیان کھیلا گیا ایک شاندار فائنل مقابلے کے بعد فائنل مقابلہ بھٹی قلندر نے جیت لیا اور علامہ الیون رنز آپ رہیں علامہ الیون سیالکوٹ پاکستان کی وہ واحد ٹیم ہے جو تقریبا پورے پاکستان میں ہی ٹورنامنٹ کھیلتی ہے اور ایک اچھی پرفارمنس دے کر فائنل مقابلوں تک جاتی ہے جس میں داد دینی ہوگی علامہ آصف اور سید علی شاہ صاحب کو کہ جو اپنی ٹیم کو پورے پاکستان میں کھلاتے ہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close