ملک عاصم علی کی گورنر پنجاب جناب سردار سلیم حیدر صاحب سے خصوصی ملاقات ، کمیونٹی مسائل سے آگاہ کیا 81

ملک عاصم علی کی گورنر پنجاب جناب سردار سلیم حیدر سے خصوصی ملاقات ، کمیونٹی مسائل سے آگاہ کیا

اسٹا ف رپورٹ:پی این پی نیوز ایچ ڈی

ساؤتھ افریقہ میں پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز کاروباری سماجی شخصیت ملک عاصم علی ہیڈ آف یوتھ پاکستان مسلم لیگ ن ساؤتھ افریقہ نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے خصوصی ملاقات کی اس ملاقات میں انہوں نے گورنر کو ساؤتھ افریقہ آنے کی دعوت دی جسے انہوں نے بخوشی قبول کیا اس کے علاوہ ملک عاصم علی نے سلیم حیدر کو ساؤتھ افریقہ میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل سے آگاہ کیا سردار سلیم حیدر نے وعدہ کیا کہ وہ ان مسائل کے حل کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے۔ان کے علاوہ ڈپٹی گورنر پیر ناظم شاہ اور جناب ندیم پہلوان سے بھی ملاقات ہوئی جو حال ہی میں ساؤتھ افریقہ کا وزٹ کرکے آۓ- ملک عاصم علی کے ساتھ رانا اقبال ایکس ایم پی اے شاہدرہ کے بیٹے رانا نصر، سابقہ کونسلر جناب جاوید بشیر ، صداقت علی غوری ، جناب جنید خان ان کے ہمراہ تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں