دیر بالا،تخریب کاری منصوبہ ناکام 159

دیر بالا،تخریب کاری منصوبہ ناکام

خیبر پختونخوا،رپورٹ لال زمین خان تاران دیربالا(تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوزایچ ڈی)

دیر بالا: پولیس نے ضلع کچہری میں تخریب کاری منصوبہ ناکام بنا دیا۔ڈی پی او وقار خان سے گفتگو
کچہری کے پشتی دیوار سے اسلحہ لے جانے کی کوشش کرنے والا نوجوان گرفتار کرلیاگیا ۔ نوجوان اسلحہ سے مبینہ طور پر پولیس کسٹڈی میں آنے والے شخص کو قتل کرنا چاہتا تھا ۔
ضلعی کچہری میں فائرنگ سے جانی نقصان کا اندیشہ تھاپولیس نے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ۔ملزم کو پکڑنے کی کوشش میں پولیس انسپکٹر زخمی بھی ہوگیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں