اگر ہم عمران خان کو نہیں ہٹاتے تو وہ پاکستان کو اب تک بیچ چکا ہوگا اور پاکستان ڈیفالٹ کرگیا ہوتا۔سابق صدر مملکت آصف علی زرداری 87

اگر ہم عمران خان کو نہیں ہٹاتے تو وہ پاکستان کو اب تک بیچ چکا ہوگا اور پاکستان ڈیفالٹ کرگیا ہوتا۔سابق صدر مملکت آصف علی زرداری

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

میں جیل میں تھا شہید بی بی دبئی میں تھی، ہمارے خلاف پکڑ دھکڑ ہوئی مگر پھر بھی ہم نے انتخابات لڑے اور جیتے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کا کیس 11 سال بعد سماعت کیلئے مقرر ہوگیا ہے، جس پر میں چیف جسٹس کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اگر ہم عمران خان کو نہیں ہٹاتے تو وہ پاکستان کو اب تک بیچ چکا ہوگا اور پاکستان ڈیفالٹ کرگیا ہوتا،پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی بقاء کی جنگ لڑی ہے،پی پی پی ایک جمہوری جماعت ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں