Gifts of more than 2 million copies of the Holy Quran 198

سعودی عرب سے فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے والوں کے لئے حکومت سعودی کی طرف سے حجاج کرام کے لئے 20 لاکھ سے زائد قرآن پاک کے نسخے کے تحائف

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سعودی عرب سے شائع ہونے والے “روزنامہ 24″” کے مطابق دوسرے سالوں کی طرح امسال بھی سعودی وزارت اسلامی امور و دعوت راہ نمائی جدہ کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی ہدائت پر کنگ فہد کمپلیکس برائے اشاعت قرآن کے 20 لاکھ سے زائد قرآن پاک کے نسخے حجاج کرام میں تقسیم کئے گئے، یہ قرآن پاک کے نسخے مختلف سائز کے ہیں اور 76 سے زیادہ زبانوں میں قرآن پاک کے معانی کے تراجم پر مشتمل ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں