"اطلاع عام" 236

“اطلاع عام”

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

جدہ کے سینئر صحافی سید مسرت خلیل کی “”آئی ڈی “”کسی منظم گروہ کےدھوکے باز، فراڈئیہ افراد نے “”ہائی جیک “” کر لی ہے اور میرے نام پر جعلی آئی ڈی بنا کر میرے حوالے سے لوگوں کو دھوکہ اور فریب سے اپنے اکاونٹ میں پیسے منگوا رہا ہیں۔ تمام عزیزواقارب اوردوست احباب سے درخواست ہے کہ محتاط رہیں اور کسی قسم کی رقوم ٹرانسفر کرنے سے قبل مجھ سے ضرور رابطہ کر لیں۔ آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ کسی کے دھوکے میں نہ آئیں اور میرے حوالے سے کسی بھی قسم کی رقوم منگوانے کے لئے بینک اکاونٹ میں مطلوبہ رقوم کی ٹرانسفر سے کرنے سے قبل مجھ سے ضرور رابطہ اور تصدیق کر لیں، بغیر میری انفارمیشن کے رقوم بھجوانے والے دوست احباب خود ذمہ دار ہوں گئے۔ مجھے آج تک کس بھی قسم کی مالی مدد کی دوست احباب سے رقوم لینے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ آپ بھی میرے ساتھ اور میری طرح محتاط ہوجائیں، اور دو نمبر آئی ڈی بنا نے والے گروہ سے احتیاط کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں