America has announced 44

امریکہ نے قطرکے باشندوں کو ویزا کے حوالے سے بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
امریکہ نے قطرکے باشندوں کو ویزا کے حوالے سے بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا.
عالمی خبر رساں ادارے “اے ایف پی ” کے مطابق امریکہ نے کہا کہ وہ قطر کے عوام کے لیے ویزا کی شرائط کو ختم کر دے گا، جس سے خلیج کا قریبی ساتھی اس رکاوٹ کو دور کرنے والا پہلا عرب اور دوسرا مسلم ملک بن جائے گا.
“جنگ ” کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے اعلان کیا ہے کہ توانائی سے مالا مال قطر کو ویزا فری پروگرام کا 42 واں رکن بننے کے لیے “سخت حفاظتی تقاضوں” کو ختم کر دیاہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں