free medical camp every fortnight by Pakistan 160

پاکستان ویلفئیر سوسائٹی کے زیر اہتمام 379 واں فری میڈیکل کیمپ انشاءاللہ 21جولائی 2023 کو پاکستان قونصلیٹ جدہ میں شام 4 بجے منعقد ہوگا

رپورٹ/ اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی)

جدہ سعودی عرب میں پاکستان ویلفئیر سوسائٹی کے زیر اہتمام 379 واں فری میڈیکل کیمپ انشاءاللہ 21جولائی 2023 کو پاکستان قونصلیٹ جدہ میں شام 4 بجے منعقد ہوگا۔ کیمپ ڈائریکٹر عبدالستار یونس کے مطابق کیمپ ماہر ڈاکٹر مفت معائنہ کریں گے اور ادویات بھی فراہم کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں