کراچی آفس کے سابق سینئر اسٹاف ممبر شیخ محمد سلیم جو گزشتہ دنوں اچانک ""ہارٹ اٹیک"" سے ہسپتال میں دوران علاج انتقال فرما گئے 107

کراچی آفس کے سابق سینئر اسٹاف ممبر شیخ محمد سلیم جو گزشتہ دنوں اچانک “”ہارٹ اٹیک”” سے ہسپتال میں دوران علاج انتقال فرما گئے

کراچی بیوروچیف رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان،پی این پی نیوز ایچ ڈی

کراچی کی معروف سماجی، مذہبی، فلاحی، دینی شخصیت اور “”KDA”” کراچی آفس کے سابق سینئر اسٹاف ممبر شیخ محمد سلیم جو گزشتہ دنوں اچانک “”ہارٹ اٹیک”” سے ہسپتال میں دوران علاج انتقال فرما گئے تھے،،،،انا للہ و انا الیہ راجعون،،، ان کی روح کے ایصال ثواب، کے لئے آج (29 ستمبر 2024 بروز اتوار) انکی رہائش گاہ پر بعد نماز مغرب مرحوم کے ایصال ثواب اور ختم قرآن و رسم چہلم ( چالیسویں) کے لئے خصوصی دعائیہ نششت کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سید کبیر علی نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور انکے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی، جس میں انکے فیملی ممبران کے علاوہ مرحوم کے قریبی دوست احباب، عزیز و اقارب اور اہل محلہ نے قرآن خوانی میں بھرپور شرکت کی۔۔۔!!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں