اہم خبریںبین الاقوامیپاکستان

کراچی سے پہلی حج پرواز حجاج مقدسہ روانہ ہو گئی

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان

کراچی قائداعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پہلی حج پرواز حجاز مقدسہ کے لئے مدینہ منورہ روانہ ہو گئی، پہلی حج پرواز کراچی سے پہلی فلائٹ PK-330 کے ذریعے حاجیوں کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہو گئی، حج آپریشن کے لئے اس سال۔””PIA”” ایئر لائن کراچی ایئرپورٹ سے 777 بوئنگ اور 330 حج پروازوں چلائے گئی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے